ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے امریکی بحری بیڑے کے جہاز کو نگرانی میں لے لیا

روس نے بحیرہ اسود میں امریکی بحری بیڑے کے "ماونٹ وٹنی” نامی ایمفیبئیس ریمورٹ کنٹرول بحری جہاز کو نگرانی میں لینے کا اعلان کیا ہے۔

روس وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کا جہاز آج بحیرہ اسود میں داخل ہوا ہے۔

بیان کے مطابق روسی بحیری بیڑے نے علاقے میں "ماونٹ وٹنی” ایمفیبئیس ریمورٹ کنٹرول بحری جہاز کی متوقع حرکات و سکنات کو نگرانی میں لے لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں