ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ:فل مرفی نیو جرسی کے دوبارہ گورنر منتخب ہو گئے

امریکی ریاست نیو جرسی میں دو نومبر کو ہوئے انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار  فل مرفی  انتہائی کم فرق سے گورنر منتخب ہو گئے۔

چونسٹھ سالہ مرفی،ریپبلکن حریف کے مقابلے میں44 سال بعد دوبارہ سے نیو جرسی کے گورنر منتخب ہوئے ہیں۔

فل مرفی نے ریاستی انتخابات میں 50.2 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

اس مقابلے میں انتہائی کانٹے کا مقابلہ رہا جس میں انتہاءی جزوی فرق سے ڈیموکریٹ امیدوار دوبارہ جیت گئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں