ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں ایک ترک، پولیس ڈائریکٹر منتخب ہو گیا

امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر فالز چرچ میں کل منعقدہ انتخابات میں ایک ترک الاصل پولیس ‘متین چائے’ پولیس ڈائریکٹر منتخب ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق کل منعقدہ مقامی انتخابات میں فالز چرچ کے شہریوں نے پولیس ڈائریکٹر کے انتخاب کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

متین چائے نے انتخابی دوڑ میں واحد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا۔

وہ تقریباً 20 سال سے شعبہ پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں