English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جب دنیا اور ہمارے ملک کو خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے یہ منصوبہ اس وقت بہت معنی خیز اور اہم ہے۔‘‘

صدر ایردوان نے ماردین میں الیسو پروفیسر ڈاکٹر ویسل ایراولو ڈیم اور ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

رجب طیب ایردوان نے کہا کہ الیسو بیراج  پانی اور توانائی کی سرمایہ کاری کے علاوہ، ایک جہت بھی رکھتا ہے جو ثقافتی تبدیلی فراہم کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ "ہمارے آبی وسائل کو ختم ہونے کی حد تک پہنچنے سے پہلے ان کی حفاظت کرنا، ان کا موثر استعمال کرنا اور ان کا صحیح طریقے سے انتظام کرنا ایک انتخاب نہیں ضرورت بن چکا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے