English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقیم بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سےملاقات کی ۔

 استنبول میں واقع  قصر طرابیہ میں یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی ۔

ملاقات میں وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے