English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین:علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،1 یوکرینی فوجی ہلاک 2 زخمی

القمر

 یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 یوکرینی مسلح افواج کے مطابق، علیحدگی پسندوں نے علاقے میں 8 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

ان علیحدگی پسندوں نے دونباس کے پاولی پل،ودیان،نووز طانیوکا اور پسکی نامی علاقوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک یوکرینی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے