English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مجھے معلوم ہے ڈرون حملہ کس نے کیا تھا:عراقی وزیراعظم

القمر

 عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نےکہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ  میری رہائش گاہ پر حملہ کس نے کیا ہے۔

 بغداد میں وزرا کابینہ کے  ہنگامی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ  ہم  ذمے داروں کے پیچھے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ کون لوگ ہیں ،جلد ہی میں ان کا پردہ فاش کروں گا۔

 اس  دوران بغداد کے گرین زون اور بعض دیگر مقامات پر حفاظتی اقدامامت سخت کرت ےہوئے فوجی گاڑیاں متعین کر دی گئی ہیں۔

 یاد رہے کہ عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کل صبح  ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ایرانی نواز شیعہ ملیشیا ملوث ہونے کا دعوی کیا گیا تھا۔۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے