English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لیبیائی وزیراعظم کا صدارتی امیدوار بننےکا امکان

القمر

 لیبیا کے وزیراعظم نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار بننے کا اعلان کیا ہے۔

 ایک نامعلوم شخصیت نے  وزیراعظم عبدالحمید دیبیبہ کے قریبی توسط سے بتایا ہے کہ وہ صدارتی امیدوار کے طور پر اپنے نام کا اعلان کریں گے۔

واضح رہےکہ ملک میں  سیاسی قانون کے موضوع پر سرکاری اداروں  کے درمیان عدم مفاہمت کے باوجود لیبیا کے انتخابی کمیشن نے 24 دسمبر کو  صدارتی و پارلیمانی انتخابات کروانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے