بوسٹن میں ہونے والے جلسے میں ویکسین مخالفین اور اس کے حق میں ہونے والوں کے درمیان جھڑپ

امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ریلی میں ویکسین مخالف مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ دائیں بازو کے گروپ سپر ہیپی فن امریکہ کے زیر اہتمام ریلی نے "ویکسین پاسپورٹ،  ماسک، بڑے پیمانے پر نوکریوں سے فارغ کیے جانے  اور غیر آئینی احکامات” کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں