ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش 3 کوہ پیماوں کی جان لے گئی

 نیپال میں واقع ماونٹ ایورسٹ کی سرکوبی کے دوران گزشتہ ہفتے  لا پتہ ہونے والے 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کی نعشیں مل گئی ہیں۔

 فرانسیسی پریس کے مطابق، ماونٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش میں مصروف اور 26 اکتوبر  سے لاپتہ 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کے بے جان اجسام بازیاب کر لیئے گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ 26 اکتوبر کو ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے میں مصروف 3 فرانسیسی کوہ پیما لوئس پاشود،گیبیرئل میلوخ اور تھامس عرفی  سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

علاقے میں تلاش  کے دوران  ان تینوں کوہ پیماوں کے بارے میں اطلاع 5900 میٹر بلندی پر ملی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں