English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد فضائی حملے میں مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے متینہ کے علاقے میں  فضائی حملہ کیا گیا جس میں پی کےکے کے چار دہشت گرد مارے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے