ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیر میں سونے کی کان بیٹھ گئی،25 افراد ہلاک

 نائیجر کے ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

خبر کے مطابق، یہ واقعہ نائیجر کے شہر مراڈی میں پیش آیا ہے ۔

۔ مقامی میئر کا کہنا ہے کہ  کان میں مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

اس علاقے میں اکثر  ناقص حفاظتی اقدامات کی وجہ سے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں