نائیجیریا کے صوبہ زمفارا میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار جان سے گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق،یہ پولیس اہلکار ڈیوٹی سے واپسی پر زونائی نامی دیہات کے قریب مسلح افراد کا نشانہ بنے۔
اس حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
زمفارا پولیس کے ترجمان محمد شیخو نے اس حوالے سے تاحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
