ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی-20کا سیمی فائنل،شعیب ملک اور محمد رضوان فٹ قرار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانیوالے دوسرے سیمی فائنل کیلئے آل راؤنڈر شعیب ملک اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو فٹ قرار دے دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  کے مطابق، دونوں کھلاڑیوں کو ڈاکٹروں کی جانب سے سیمی فائنل کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔

شائقین کرکٹ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں دونوں کو آسٹریلیا کے خلاف ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بدیس نے بتایا تھا کہ شعیب اور رضوان کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے، ان کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے، البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں