English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک نائب صدر کا شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں سرکاری پروگرام

القمر

نائب صدر فواد اوکتائے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 38 ویں سالگرہ  کی تقریبات میں شرکت کی غرض سے 15 نومبر کو دارالحکومت لیفکوشا تشریف لے جائیں گے۔

اوکتائے تقریبات کے دائرہ کار میں لیفکوشا اتاترک   یادگار  پر پھول  رکھیں  گے بعد ازاں  گارڈ آف آرنر کا معائنہ کریں گے۔

اوکتائے صدر ایرسن تاتار کی طرف سے سالگرہ کے موقع پر دیے گئے سرکاری عشائیہ ، اس میں نیو گرنے ملٹری ہسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب، 500 بستروں پر مشتمل سرکاری ہسپتال کے افتتاح، اسکلی کی 9 کلومیٹر طویل  شاہراہ،اور  25 کلومیٹر طویل گاؤں کی سڑک افتتاحی تقریبات میں شرکت کرے گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے