ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں بم دھماکوں میں 2 پولیس ہلاک، 14 افراد زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بم حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں گشتی پولیس کی گاڑی گزرنے کے دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔

بم حملے میں 2 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

تا حال  کسی نے دونوں حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں