ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلغاریہ کے پارلیمانی و صدارتی انتخابات،عوام پولنگ اسٹیشنوں پر

 بلغاریہ میں نئی پارلیمانی اور صدر کے انتخاب کے ليے رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

اس ملک میں  درج شدہ  رائے دہندگان کی تعداد ق سڑسٹھ ملین ہے جبکہ پارلیمان کی نشستوں کی تعداد دو سو چالیس ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایک مرتبہ پھر بلغاریہ کے انتخابات میں نتائج کم ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب اس ملک میں کورونا وبا کی لہر میں بھی شدت پیدا ہو گئی ہے۔

بلقان خطے کے اس ملک میں بہت کم ویکسینیشن مکمل کی گئی ہے۔ ایک تہائی سے بھی کم بالغ افراد کو ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا سکی ہیں۔

واضح رہے کہ بلغاریہ یورپی یونین کا غریب ترین ملک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں