ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی دفاعی امداد کی چوتھی کھیپ یوکرین پہنچ گئی

امریکہ کی جانب سے بیرونی تکنیکی امدادی پیکیج کی چوتھی کھِپ یوکرین پہنچ گئی ہے۔

 یوکرین میں متعین امریکی سفارت خانے نے  فیس بک پر بتایا کہ 80 ہزار کلوگرام دفاعی سازو سامان یوکرین پہنچ چکا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا کہ  یہ امداد 60 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا ایک حصہ ہے جبکہ امریکہ نے سن 2014 سے اب تک یوکرین کو ڈھائی ارب ڈالر سے زائد دفاعی امداد پہنچائی ہے۔

 واضح رہے کہ امریکہ نے اس سال 250 ملین اور اس کے علاوہ 60ملین ڈالر کی اضافی دفاعی امداد یوکرین کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں