English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائجیریا، دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گرد مارے گئے

القمر

بتایا گیا ہے کہ نائجیریا  کے شمال مشرقی علاقے  میں دہشت گرد تنظیم اسواپ  کے خلاف آپریشن میں 38 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔

عسکری   حلقوں سے جاری کردہ اعلامیہ کے  مطابق  اسواپ   کی جانب سے  بورنو صوبے کے عسکریہ  علاقے میں  4 فوجیوں کے قتل کے بعد اس کے خلاف کاروائی کی گئی۔

 آپریشن میں  تنظیم کے سرغنہ سمیت  38 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا اور  تنظیم کے کیمپ پر بھاری بمباری کی گئی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے