English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کا لیٹوین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو نے اپنے لیٹوین ہم منصب Edgars Rinkevics سے ملاقات کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے نے اپنے لیٹوین ہم منصب رنکیوکس کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

دونوں رہنماوں  نے  بیلاروس میں امیگریشن کے بحران پر بھی تبادلہ خیال کیا ،  رینکیوکس نے ترکی کی جانب سے پناہ گزینوں کے بارے میں اٹھائے  جانے  والے اقدامات کے لیے چاووش اولو کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے