English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بیلاروس کے خلاف مزید پابندیاں،یورپی یونین متفق ہو گئی

القمر

یورپی یونین کے سربراہوں نے  بیلاروس کے خلاف پابندیوں کا پانچوان  پیکیج منظور کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات  اور سلامتی پالیسی کےمندوب جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ اور یورپی یونین۔مشرقی مشترکہ وزرائے خارجہ کے اجلاس کےبعد اپنے بیان میں اعلان کی کہ بیلاروس کے خلاف یورپی ممالک پابندیوں کے پانچویں پیکیج پر راضی ہو گئے ہیں جس کو جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی ۔

بوریل نے مزید کہا کہ ان پابندیوں کا مقصد بیلاروسی اقتدار کی غیر محفوظ پناہ گزینوں  کے خلاد غلط پالیسیوں کو ختم کرنے میں مدد دیں گی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے