English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میانمار: آنگ سانگ سوچی پر بغاوت اور دھاندلی کا الزام

القمر

میانمارکی 76سال کی رہنما آنگ سانگ سوچی کوبغاوت، کرپشن،انتخابی دھاندلی سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے۔

جرم ثابت ہونے کی صورت میں آنگ سانگ سوچی کوطویل قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

میانمار میں فروری میں فوج نے حکومت کومعزول کرکے اقتدار سنبھال لیا تھا۔فوجی حکومت کے سکت اقدامات میں متعدد سیاسی اورسماجی رہنماؤں کوگرفتارکرلیا گیا تھا۔

میانمارکے سابق صدراورانتخابی کمیشن کے سابق چئیرمین پربھی 2020 میں ہوئے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگرالزامات پر فردجرم عائد کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے