English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابا گرو نانک کا 552 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

گرو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات آج سے شروع ہو رہی ہیں 17 سے 26 نومبر تک یہ تقریبات
جاری رہیں گی.
پاکستان نے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے لئے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے خصوصی اجازت نامے
جاری کئے ہیں.
بھارت،امریکہ، برطانیہ، افغانستان، کینیڈا اور دیگر ممالک سے یاتری جنم دن کی تقریبات میں شرکت کررہے ہیں.
افغانستان کے یاتری طورخم بارڈر سے پاکستان پہنچے ہیں. بھارت سے آنے والے سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر
کے راستے پاکستان آرہے ہیں.

گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں سکھ یاتری گردوارہ کرتار پور صاحب کی یاترا بھی کریں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے