English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ  میں ترک اور امریکی فوجی وفود کے درمیان ملاقات

القمر

وزارت قومی دفاع  نے اعلان کیا کہ امریکہ  میں فوجی وفود کے درمیان ملاقات مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگلی ملاقات ترکی میں ہوگی۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور امریکہ کی وزارت دفاع کے درمیان اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا۔

ملاقات کے حوالے بتایا گیا ہے کہ "مثبت اور تعمیری ماحول میں ہونے والی ملاقات میں فوجی وفود کے درمیان دوطرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگلی ملاقات ترکی میں ہوگی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے