ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

" چین کی برھتی ہوئی عسکری طاقت" جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

 جاپان اور امریکہ نے  جنوبی بحیرہ چین میں چینی فوج کی موجودگی کے جواب میں مشترکہ مشقیں شروع کر دی ہیں۔

جاپانی وزارت دفاع کے مطابق ، امریکی و جاپانی بحریہ نے  جنوبی بحیرہ چین میں عسکری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ان مشقوں میں پہلی دفعہ  آبدوز بھی استعمال کی جا رہی ہے۔

جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی NHK کا کہنا ہے کہ  علاقے میں اینٹی آبدوز مشقوں میں امریکہ کا ایک destroyer  بھی شامل ہے ۔

 علاقے میں  چینی فوج کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر جاپان اور امریکہ نے  ایک آزاد بحر ہند پیسیفک کے نظریئے پر اتفاق کر رکھا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں