English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

القمر

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا  ہے۔

فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کی خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں چھاپوں میں 12 افراد کو حراست میں لیا گیا اور مشرقی ی بیت المقدس کے عیسوی اور سلوان محلوں سے 2 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے