English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: چاوش اولو۔ سکیناس ملاقات

القمر

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل دارالحکومت انقرہ میں یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ مارگریٹس سکیناس  کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ ” یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ سکیناس کے ساتھ ہم نے بیلاروس سمیت علاقے بھر میں غیر منّظم نقل مکانی کے مسائل پر بات چیت کی۔

یورپی یونین ٹرکش ڈیلیگیشن سے موصول معلومات کے مطابق سکیناس آج ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے اور وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے