English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرائن: ترکی کے ساتھ فوجی سمجھوتہ

القمر

یوکرائن  کی پارلیمنٹ نے ، یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے کی منظوری سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا ہے۔

بِل ، 450 ممبران پر مشتمل پارلیمنٹ میں 303 ممبران کے مثبت ووٹ سے پاس کیا گیا ہے۔

واضح رہے یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے پر  16 اکتوبر 2020 کو صدر ولادی میر زلنسکی کے دورہ استنبول کے دوران دستخط کئے گئے۔ یہ سمجھوتہ فوجی تعاون کے موضوعات کے لئے قانونی زمین تشکیل دینے پر مبنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے