ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہ پر جہازوں کی آمد،حکومت یمن نے اجازت دے دی

حکومت یمن کاکہنا ہے کہ  ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول حدیدہ کی بندر گاہ سے دو آئل ٹینکروں کو داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔

یمنی امور خارجہ  نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ حوثیوں نے حدیدہ  سے حاصل شدہ آمدنی لوٹنے کے باوجود  حکومت یمن نے دو آئل ٹینکروں کو بندر گاہ پر لنگر انداز ہونےکی اجازت دے دی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ان جہازوں کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے کا مقصد ملک میں انسانی بحران کو کم کرنےمیں مدد گار ہو سکتا ہے۔

حوثیوں نے اس حوالے سے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں