ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیدر لینڈ میں کورونا لاک ڈاون مخالف مظاہرے، دو افراد زخمی

نیدر لینڈز میں کووڈ لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور حفاظتی قوتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں کم از کم دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

روٹر ڈیم  شہر میں مشعل بردار مظاہرین نے ایک پولیس وین ک کو نذر آتش کر دیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا، جس کے جواب میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کی۔

اس تشدد کی وجہ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔

یہ مظاہرے ایک ایسے وقت میں شروع ہوئے، جب ڈچ حکومت کی طرف سے عوامی مقامات پر ایسے افراد کے داخلے پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، جو مکمل ویکسینیشن کا سرٹیفیکیٹ یا کووڈ انیس سے صحت یابی کا ثبوت فراہم نہیں کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں