English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیٹی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ، دو مسیحی مبلغ رہا

القمر

ہیٹی میں ایک جتھے کی جانب سے  16 اکتوبر  کو اغوا کیے گئے مسیحی مبلغین کے 17 ارکان میں سے دو کو رہا کر دیا گیا ہے ۔

 مقامی پریس کے مطابق، ریاسے اوہایو میں واقع کرسچیئن ایڈ منسٹریز نامی اس ادارے کی ویب سائٹ  کا کہنا ہے کہ  رہائی پانے والے دو مبلغوں کی جسمانی حالت ٹھیک ہے۔

واضح رہے کہ ان مبلغین کو ہیٹی مِں ایک یتیم خانے  کی تعمیر کے بعد امریکہ واپسی پر  400 ماوزو نامی جتھے نے اغوا کرلیا تھا۔

 ہیٹی میں ان دنوں  اغوا کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جن کےلیے سینکڑوں سے لاکھوں ڈارل تاوان وصول طلب کیا جاتا ہے۔

  اس سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں تقریبا 328 اغوا کے واقعات ہو چکے ہیں جو کہ گزشتہ سال 234 تھی 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے