ترک ضلع بتلیس میں دہشترگد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین سرمائی 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اندرون ملک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے ایرین آپریشنز جاری ہیں۔
اس آپریشن میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں کے 680 اہلکار اور 38 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
