ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں آپریشن،چار دہشتگرد مارے گئے

شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کا ایک دہشتگرد  اس وقت مارے گئے جب کہ وہ تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں