English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس کی جانب سے کریمیائی تاتاروں کی گرفتاری پر یوکیرین کا رد عمل

القمر

یوکیرینی نائب  وزیر خارجہ امینہ جپار کا کہنا ہے کہ روس نے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ  کریمیا میں 31 کریمیائی تاتاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

جپار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ کریمیا تاتار  ایکٹیوسٹ   قید کی مدت پوری ہونے  والے  وکیل ایدم صمدلایف کا خیر مقدم کرنے کے  لیے آئے تھے ۔  خواتین اور  صحافیوں کے بھی شامل ہونے والے  31 افراد  کو  حراست میں لیے جانے کی وضاحت کرنے  والی جپار نے  اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو فی الفور  بلا جواز  گرفتاریاں کرنے کے فعل سے باز آجانا چاہیے اور  غیر قانونی طور پر جیل میں بند تمام تر یوکیرینی شہریوں کو رہا کر دینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے