ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی صلاحیت پر کام جاری ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع
نومبر 26, 2021
القمر
ایک اسرائیلی مقامی روزنامے کے مطابق وزیردفاع نے کہا کہ ہمیں ایران کے حوالے سے اپنے شراکت داروں پر اثر انداز ہونا ہے اور ان کے ساتھ مسلسل بات چیت کرنی ہے۔دریں اثنا
سعودی عرب اور برازیل نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر اتفاق کیا ہے