ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم نے وسیم اکرم کے ساتھ یادگار تصور شیئر کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی یادگار تصویر شیئر کردی ہے۔

عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان شلوار قمیض پہنے دلہا سے گفتگو کر رہے ہیں جبکہ وسیم اکرم بھی ساتھ بیٹھے ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم نے لکھا کہ یہ تصویر 1989 کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی ہے۔

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں