ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور زلمی کے زیر ا�تمام تین روز� ٹرائلز کا آغاز �و گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،

پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا۔ پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز کا ہفتہ سے آغاز ہو گیا۔ پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لے رہے ہیں، پہلے مرحلے میں صوابی میں ٹرائلز لیے گئے اتوار کو (آج) جمرود اور پھر پیر کو پشاور میں ٹرائلز ہوں گے۔

پشاور زلمی صوابی اور جمرود کے ٹرائلز کی تمام اپڈیٹس تصاویر اور ویڈیوز فراہم کریگا۔ پیر کے روز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں