علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرارہونے والے دو دہشت گردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔
ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا۔
بتایا گیا ہےکہ یہ دہشت گرد سن 2015 اور 2017 میں پی کےکے میں شاملہوئے تھے جنہوں نے شام اور عراق میں تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا۔
اس سال حفاظتی قوتوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 182 ہو گئی ہے ۔
