English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں آپریشن۔3 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق، شمالی عراق کی طرح شمالی شام میں بھی پی کےکے کے خلاف  آپریشنز جاری ہیں۔

اس سلسلے میں ترک کمانڈوز نے  چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 یاد رہے کہ   سن 2017 میں شروع کر دہ شمالی شام میں  ترک مسلح افواج کے  فرات ڈھال اور سال 2019 میں شروع کر دہ چشمہ امن آپریشن کےنتیجے میں علاقے کو  دہشتگردوں سے پاک کر دیا تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے