English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پولینڈ نے بیلاروس سے ملحق سرحد پر صحافیوں کا داخلہ بند کردیا

وارسا: بیلاروس سے ملحق سرحد پر پولینڈ کے فوجی صحافیوں اور مہاجرین کو روکنے کے لیے مستعد ہیں

وارسا (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کی پارلیمان نے بیلاروس کے ساتھ یورپی یونین کی بیرونی سرحد پر نقل و حرکت اور پریس کی آزادی کو عارضی طور پر محدود کرنے والے قانون کی منظوری دے دی ۔ سابق سوویت جمہوریہ بیلاروس سے متصل پولینڈ کی سرحد پر کچھ عرصے سے ہزاروں تارکین وطن جمع ہیں۔ اس صورتحال سے پیدا ہونے والے بحران کے پس منظر میں پولش پارلیمان کی طرف سے مذکورہ قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ وارسا میں ارکان پارلیمان کی اکثریت نے قومی قدامت پسند حکمران جماعت پی آئی ایس کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں کے حق میں ووٹ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے