ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افریقی ممالک کی سرحدیں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہو گا، صدرِ کینیا

کینیا کے صدر اہورو کنیاتا  نے کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ کی بنا پر  اپنی سرحدوں کو افریقی ممالک کے لیے بند نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

قوم سے اپنے خطاب میں، کینیاٹا نے اومیکرون  کے حوالے سے بین الاقوامی برادری سے مخاطب ہوتے ہوئے نئی قسم کی وجہ سے پابندی کے فیصلوں پر تنقید کی اور افریقی ممالک کے ساتھ سرحدیں بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا  کہ’’سرحدوں کو بند کر کے وبا کو نہیں روکا جا سکتا،جب تک ہم سب محفوظ نہیں ہیں کوئی بھی محفوظ نہیں ہوگا۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں