English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مٹی کی اہمیت کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کی اہمیت کا عالمی دن5دسمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد کسانوں میں زرخیر مٹی اور صحت مند زمین کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیمیائی کھادوں کے لگاتاراور ضرورت سے زیادہ استعمال سے مٹی میں طبعی تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں اور زمین بنجر ہونے کے قریب ہے ۔

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال5دسمبر کوکسانوں میں مٹی اور زمین کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے مٹی کی اہمیت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے