English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی جیل سے رہا 10 ماہی گیرکراچی پہنچ گئے

کراچی: بھارتی جیل سے رہائی پانے والے 10 ماہی گیر ہفتہ شام 8 بجے ایدھی سینٹر ٹاور کراچی پہنچ گئے،

بھارتی قید سے رہائی پانے والوالوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں،ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے مطابق 102 پاکستانی ماہی گیر تاحال بھارتی جیلوں میں قید و بند کی صعبتین برداشت کر رہے ہیں۔

بھارتی جیل سے رہائی پانے والوں میں اصغر، ابراہیم،رستم۔شوکت،علی محمد،علی حسن،علی اصغر،مبین،علی محمد جڑیو اور محمد سومار شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے