ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 بابو کھتری لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرے ذاکر بابو کھتری میمویل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل آج دوپہر 1:45 بجے جناح اسپورٹس اور الیون اے لائینز کی ٹیموں کے درمیان راشد لطیف اکیڈمی گرائونڈ پوپی نیوکراچی پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور جنرل سیکریٹری پاکستان فزیکل ڈسی ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن امیرالدین انصاری ہونگے اور فائنل میچ کے اختتام پر ٹیموں میں ٹرافیز اور دیگر انعامات تقسیم کرینگے۔۔ اس موقع معروف شخصیات حنیف ساگر، عمران چوڑی، اسماعیل اہم پی، کریم جوجی، ارشد منیم، نعیم ٹھٹھہ، ذاکر کھتری ( مرحوم) کے بھائی صادق کھری ٹورنامنٹ آرگنائزر فیصل کھتری ودیگر بھی ہونگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں