English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق زخمی فلسطینی کو کسی قسم کی طبی امداد بھی فراہم نہیں کرنے دی
گئی جس کے باعث وہ شہید ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت 25 سالہ محمد شوکت کے نام سے کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے