English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے،  فرخ حبیب

 وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ پروگرام وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق پاکستان کے حقیقی ٹیلنٹ کو تربیت، سہولیات اور وسائل فراہم کرے گاتاکہ یہ جوان کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے