English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام میں ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

القمر

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل  علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے اور علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے اور بلا اشتعال فائرنگ میں مصروف پی کےکےکے4 دہشتگردوں کو  ترک کمانڈوز نےاپنی گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے