English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کی جانب سے فٹبال کوچنگ کا انعقاد

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کے تحت فٹبال کوچنگ کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے حکومت سندھ کے محکمے اسپورٹس یوتھ افیئرز کے تعاون سے لیاری میں محمد فیاض فٹبال گرائونڈ چاکیواڑہ میں فٹبال سے شغف رکھنے والے بچوں کے لیے مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 100سے زائد گلی محلوں میں فٹبال کھیلنے والے بچوں نے شرکت کی۔ یہ کیمپ 2ہفتوں تک جاری رہا، اس دوران ٹرینرز نے خوب محنت اور تن دہی سے بچوں کی صلاحیتوں کا اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے