English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پرعملدرآمد 16 جنوری تک روک دیا

 فیڈرل بورڈ  آف ریونیو  (ایف بی آر)  نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد  16 جنوری تک روک دیا۔ایف بی آرکے مطابق  پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا،  تمام چیف کمشنرز  10 دسمبر تک ویلیوایشن ریویو کمیٹیاں قائم کریں گے اور کمیٹیاں تمام رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے مشاورت کریں گی۔اعلامیے کے مطابق  ایف بی آر اسٹیٹ بینک ماہرین اور ٹاؤ ن پلانرز سے بھی مشاورت کرے گا اور  کمیٹیاں 10 جنوری تک تجاویز کو حتمی شکل دیں گی۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندے بھی تجاویز پیش کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے