English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان کے دورہ پر کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کا بھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ہوٹل کے بائیو سیکیور ببل سے بھی علیحدہ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی اطلاعات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے